51۔ کامل انسان

لَا يَرْضَوْنَ مِنْ اَعْمَالِهِمُ الْقَلِيْلَ وَلَا يَسْتَكْثِرُوْنَ الْكَثِيْرَ۔ (نہج البلاغہ خطبہ۱۹۱) وہ اپنے اعمال کی کم مقدار سے مطمئن نہیں ہوتے اور زیادہ کو زیادہ نہیں سمجھتے۔ انسان کی راہنمائی کے دو طریقے ہیں یا انھیں کہا جائے کہ یہ کریں اور یہ نہ کریں اور یا انھیں نمونے دکھائے جاتے ہیں کہ ان جیسے … 51۔ کامل انسان پڑھنا جاری رکھیں